سابق کرکٹر سلوروٴْڈ انگلینڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
سلوروٴْڈ سب سے بہترین امیدوار تھے، ہمیں اپنی انٹرنیشنل ٹیم کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے،انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ایشلے جائلز کی گفتگو
منگل 8 اکتوبر 2019 14:13
(جاری ہے)
انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ایشلے جائلز نے کہا کہ سلوروٴْڈ سب سے بہترین امیدوار تھے، میرا موقف ہے کہ ہمیں اپنی انٹرنیشنل ٹیم کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے اور ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتانوں سے ان کی ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ موجودہ اسٹرکچر اور نظام کے بارے میں معلومات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کا انتخاب کیا گیا۔
جائلز نے کہا کہ سلور وٴْڈ نے بحیثیت اسسٹنٹ کوچ بہترین انداز میں ذمے داریاں انجام دیں اور کھلاڑی ان کا بہت احترام کرتے ہیں۔ سلور وٴْڈ کا بطور ہیڈ کوچ پہلا امتحان انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ ہو گا جہاں انگلش ٹیم دو ٹیسٹ اور پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔سلوروٴْڈ انگلینڈ کے لیے 1996 سے 2002 کے دوران چھ ٹیسٹ اور 7 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں جبکہ انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 577 وکٹیں حاصل کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.