شعیب اختر نے محمد شامی کو مستقبل کا ریورس سوئنگ کنگ قرار دے دیا
بھارتی فاسٹ باولر ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد مایوس تھا، میں نے اسے حوصلہ دیا اور بتایا کہ وہ مستقبل میں ریورس سوئنگ کا سب سے بہترین باولر بن سکتا ہے: راولپنڈی ایکسپریس
محمد علی منگل 8 اکتوبر 2019 21:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے تیز ترین فاسٹ باولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بھارت فاسٹ باولر محمد شامی دنیائے کرکٹ کا نیا ریورس سوئنگ کنگ بن سکتا ہے۔
شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد محمد شامی سے ان کی بات ہوئی تھی، بھارتی فاسٹ باولر مایوس تھا کہ وہ اپنی ٹیم کیلئے کچھ نہیں کر سکا۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ میں نے محمد شامی کا حوصلہ بڑھایا اور اسے تلقین کی کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کرے۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ انہوں نے محمد شامی کو بتایا کہ اس کی ریورس سوئنگ کافی بہترین ہے۔ وہ تھوڑی اور محنت کرے تو دنیائے کرکٹ کا نیا ریورس سونگ کنگ بن سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.