ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 20:30

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
ؓکوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بھارت کی ملائیشیا سے پام آئل کی خریداری نہ کرنے کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 0.9 فیصد کم ہوکر 2185 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔

متعلقہ عنوان :