750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

پیر 14 اکتوبر 2019 16:51

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) سنٹرل ڈائریکٹریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل )کوہوگی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15 لاکھ روپے کا ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :