مختلف علاقوں میںبجلی بند رہے گی، پیسکو
پیر 14 اکتوبر 2019 17:00
(جاری ہے)
132 کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اور 17 اکتوبر صبح 8:30 بجے سی دوپہر 2:30 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمز 2، نیو ہزار خانی، پھندو بابا، پھندو روڈ، کچوڑی, پھندو روڈ 2 سوڑی زئی،, یکاطوت، چیئرمین دفتر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
132 کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 7,16,15اکتوبر صبح 8:30بجے سی دوپہر:30 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمڑ, باغبانان, چمکنی, چغل پورہ نشترآباد, فقیر آباد 2, اسلام آباد, زریاب سکندر پورہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی نوشہرہ انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16,15اکتوبر صبح 8:30بجے سی دوپہر 2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آرمڈ کالونی, اے ایس سی, آر اے بازار, منکئی شریف, نوشہرہ کینٹ, گھی مل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17,15اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل, ناگمان, ہڑیانہ 1, داود زئی 1,2, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی مٹینی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17,16اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تلا بند, مریم زئی, اولڈ ازاخیل, دروازگئی, فاٹا یونیورسٹی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 66 کے وی تاجہ زئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اکتوبر صبح 9بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاجہ زئی , غزنی خیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی تیمرگرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اکتوبر صبح 9بجے سی دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دوش خیل, مدیان, ایکسپریس مدیان, تورمنگ 2, اوڈیگرام , نیو اولڈ میار, لال قلہ , بام بٹ, شیخان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
جانیے کہ کیا مصنوعی ذہانت بھی صنفی عدم مساوات کا شکار ہے؟
-
قیام امن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو گوتیرش کا خراج عقیدت
-
آئی ایم ایف کا پھر سے "ڈو مور" کا مطالبہ
-
سیریز میں شکست سے بچنے کا آخری موقع، پاکستان نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا
-
فیڈرل منسٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ " پروفیسر احسن اقبال " کی ملائشیا میں 66ویں " (Asian productivity Organization) APO ایوارڈ سیشن میں شرکت ۔ پاکستان کی نمایاں خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ دیا گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
کیا نیب ترامیم سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی؟
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.