انٹی انکروچمنٹ اسکواڈ کاتجاوزات کے خلاف آپریشن ،سامان 02ٹرکوں میں لاد کر سٹور میںجمع کروادیا
پیر 14 اکتوبر 2019 21:05
(جاری ہے)
علامہ اقبال زون اسکواڈ نے رائے ونڈ سٹی سے تجاوزات کا سامان 02ٹرکوں میں لاد کر سٹور میں جمع کروا دیاجبکہ تہہ بازاری سٹور میں ضبط شدہ سامان پر 5000 روپے جرمانہ کیا۔
واہگہ زون اسکواڈ نے مناواں تا جلو موڑ سے تجاوزات کا سامان 01ٹرک میں لاد کر سٹور میں جمع کروا دیا جبکہ تہہ بازاری سٹور میں ضبط شدہ سامان پر1000 روپے جرمانہ کیا۔ گلبرگ زون اسکواڈ نے مین مارکیٹ ، انٹرنیشنل مارکیٹ سے تجاوزات کا سامان 02ٹرکوں میں لاد کر سٹور میں جمع کروا دیا جبکہ تہہ بازاری سٹور میں ضبط شدہ سامان پر 10000روپے جرمانہ کیا۔شالامار زون اسکواڈ نے گھوڑے شاہ روڈ، شادباغ ، مین جی ٹی روڈ سے تجاوزات کا سامان 01ٹرک میںلاد کر سٹور میں جمع کروا دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.