ورلڈکپ فائنل کا متنازعہ نتیجہ، آئی سی سی نے سپر اوور قانون بدل دیا
اب آئی سی سی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل یا فائنل میں میچ برابر ہونے کی صورت میں نتیجے کا فیصلہ سپر اوور میں ہی کیا جائے گا، تاہم سپر اوور میں بھی رنز برابر رہنے کی صورت میں دوبارہ سپر اوور کروایا جائے گا
منگل 15 اکتوبر 2019 19:43
(جاری ہے)
سپر اوور کا نتیجہ تب نکلے گا جب ایک ٹیم کے رنز دوسرے ٹیم کے رنز سے زیادہ ہوں۔
بصورت دیگر نتیجہ نکلنے تک سپر اوور جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ انگلینڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں میزبان انگلینڈ کو متنازعہ طور پر چیمپئن بنا دیا گیا تھا جس کے بعد سے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ اور کرکٹ پنڈتوں نے آئی سی سی قوانین پر شدید تنقید کی تھی۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ فائنل ٹائی ہوگیا تھا، جس کے بعد سپر اوور کے ذریعے میچ کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم سپر اوور میں بھی دونوں ٹیموں کا مقابلہ ٹائی ہو گیا تھا، لیکن انگلینڈ کو زیادہ باونڈریز کی بنیاد پر فاتح قرار دے دیا گیا تھا۔ تاہم اب آئی سی سی نے اس متنازعہ نتیجے کے بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے سپر اوور قانون کو تبدیل کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.