کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر مل گئے
ذخائر سے 4.1 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور50 بیرل تیل دستیاب ہوگا، تیل اور گیس کی دریافت ملکی معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔اوجی ڈی سی ایل حکام
منگل 15 اکتوبر 2019 22:33
(جاری ہے)
اس سے قبل نجی کمپنی یونائیڈ انرجی آف پاکستان نے گولارچی کے علاقے کھورواہ کے قریب خام تیل اورگیس کے دو بڑے ذخائر دریافت کیے۔
بتایا گیا ہے کہ گولارچی میں تیل اورگیس کے مزید ذخائرکی تلاش جاری ہے۔ تیل اور گیس کے ذخائر کی تعداد 8 ہو گئی۔ یونائیڈ انرجی آف پاکستان علاقے میں کافی عرصے سے ذخائر تلاش کررہی تھی۔ مزید برآں کوہاٹ میں ا?ئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل و گیس کے نئے ذخائردریافت کیے۔ یہ ذخائر چنداویل 5 میں دریافت ہوئے ہیں جہاں ابتدائی ٹیسٹ اور تجزیئے کے دوران معلوم ہواہے کہ نئے ذخائرسے روزانہ 76 بیرل تیل اور 5 لاکھ 12 ہزارمکعب فٹ گیس پیداہوگی۔یہ چنداا?ئل فیلڈ میں وارگل فارمیشن میں پہلی دریافت ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کے مطابق یہ کنواں 5440 میٹر گہرائی تک کھوداگیا ہے۔بتایاجاتا ہے کہ تیل و گیس کی نئی دریافت سے پاکستان کو قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔واضح رہے کہ قدرتی وسائل سے مالامال کوہاٹ ڈویڑن میں اس سے قبل بھی قدرتی گیس اور تیل کے تقریباً تین درجن ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔نئے ذخائر اوجی ڈی سی اور دیگر کمپنیوں زیورپٹرولیم کارپوریشن اور گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی مشترکہ سرمایہ کاری کا نتیجہ ہے۔ یاد رہے کیکڑا کے مقام پر سمندر میں گیس کے ذخائر موجود ہیں لیکن فی الحال غیرملکی کمپنی گیس کے ذخائر نکالنے میں ناکام رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.