نئے ٹور نا منٹ کی منظوری ،آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع شد ت اختیار کر گیا
2023 سے 2031 تک ہر سال مردوں اور خواتین کا ایک آئی سی سی ٹورنامنٹ منعقد کرایا جائے گا، آئی سی سی کا فیصلہ
منگل 15 اکتوبر 2019 23:39
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ان دو ٹورنامنٹس کے بارے میں اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا تاہم یہ 6ٹیموں پر مبنی 50اوورز کا ایونٹ ہو سکتا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کے عہدے کے امیدوار اور سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا کہ وہ آئی سی سی کے منافع میں بھارت کے منافع پر ازسرنو غور کرنا چاہتے ہیں۔بھارت نے آئی سی سی کے اس فیصلے کی مخالفت کی جہاں ان کا موقف ہے کہ ہر سال ایک آئی سی سی ایونٹ کے انعقاد کے نتیجے میں دوطرفہ سیریز متاثر ہوں گی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ 2023 سے 2031 کے دوران مردوں کے 8 ایونٹس، خواتین کے 8ایونٹس، مردوں کے 4انڈر19 ایونٹس اور خواتین کے انڈر19 کے چار ایونٹس بھی منعقد ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.