فلم انڈسٹری میں بے پناہ پوٹینشنل ،حکومت کی معاونت ناگزیر ہے ‘ جاوید شیخ
حکومت پاکستان کا روشن چہرہ اجاگر کرنے کیلئے خصوصی فلمیں بنائے ‘ انٹرویو میں گفتگو
بدھ 16 اکتوبر 2019 10:40
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میںحکومتیں نجی شعبے کی ترقی کیلئے معاونت کرتی ہیں جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں ۔
فلم انڈسٹری ایک بڑا شعبہ ہے لیکن بد قسمتی سے اسے ہمیشہ نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے اسے پائیدار ترقی نہیںمل سکی ۔انہوںنے کہا کہ انڈسٹری سے وابستہ لوگوںکو بھی اپنے اندر اتحاد پیدا کرنا ہوگا اورپھر اس پلیٹ فارم سے حکومت سے رابطے کئے جائیں ۔ حکومت پاکستان کا روشن چہرہ اجاگر کرنے کے لئے خصوصی فلمیں بنائے اور اس کے لئے نجی شعبے سے مل کرسرمایہ کاری کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.