ہسپتال کا ڈائلیسز سنٹر کامیابی سے کام کر رہا ہے،ایم ایس اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک
بدھ 16 اکتوبر 2019 15:50
(جاری ہے)
ایک خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سنٹر دسمبر 2008 میں قائم کیا گیا،شروع میں حکومت پنجاب نے تین مشینیںنصب کیںاور بعد ازاں مزید پانچ مشینیوں کااضافہ کیا گیا،اس وقت ضلع بھر کی تمام تحصیلوں اور دیگر اضلاع جن میں نوشہرہ،غازی،تر بیلہ ،صوابی وغیرہ شامل ہیں،کے مر یضوں کو ڈائلیسز سنٹر میں سہولیات دی جارہی ہیں۔
آغاز میں صبح اور شام کی شفٹ ہوتی تھی مگر اب مر یضوں کی سہولت کے لیے سنٹر میں رات کی شفٹ کا آغاز بھی کر دیا گیاہے اور اٹک صوبہ پنجاب کا وہ واحد ضلع ہے جہاں ڈائلیسز سنٹر میں رات کی شفٹ موجود ہے۔پچھلے دس سالوں میں28,070مریضوں کو اٹک کے ڈائلیسز سنٹرسے سہولیات مہیا کی گئیں،اب روزانہ کی بنیاد پر دس ڈائلیسز مشینیوں سے تیس مریضوں کاڈائلیسز کیا جارہا ہے،جو ایک بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اٹک کے ڈائلیسز سنٹرسے طبی سہولیات حاصل کر یں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.