شہزادہ ولیم نے تاریخ رقم کردی،
شیروانی پہننے والے پہلے شاہی فرد بن گئے
بدھ 16 اکتوبر 2019 17:07
(جاری ہے)
نعمان عارفین نے بتایا کہ شہزادہ ولیم نے خود ان کے ڈیزائن کردہ لباس برطانیہ کے فیشن برانڈ ’اونیٹا‘ پر پسند کیے، جس کے بعد اسٹور نے انہیں شیروانی بنانے کا آرڈر دیا۔
نعمان عارفین کے مطابق اسٹور کے عملے نے انہیں کہا کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر شیروانی تیار کریں۔پاکستانی ڈیزائنر کے مطابق انہوں نے آرڈر ملنے کے محض 2 دن بعد شہزادہ ولیم کے لیے شیروانی تیار کی اور اس کے لیے انہوں نے دیگر عملے کے ساتھ مل کر دن رات کام کیا۔نعمان عارفین نے بتایا کہ انہوں نے شہزادہ ولیم کے لیے شیروانی کے علاوہ بھی دیگر پاکستانی طرز کے ڈریس تیار کیے ہیں، تاہم انہیں اس بات کا علم نہیں کہ شہزادہ ان کے تیار کردہ لباس کب اور کہاں پہنیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.