کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت خانیوال میں لاکھوں پودے لگائے گئے ہیں، ڈی سی
بدھ 16 اکتوبر 2019 18:37
(جاری ہے)
اس موقع پر اے ڈی سی آر تنویر یزداں، منیجرنیسلے رضوان اسلام،ہیومن ریسورس منیجرمحمد ایوب الرحمان، پی آر او اینڈ سیکورٹی آفیسر کرنل (ر) ظفر اقبال سمیت سول سوسائیٹی کی شخصیات، شہریوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت ضلع خانیوال میں لاکھوں پودے لگائے گئے ہیں اور شجر کاری مہم تاحال جاری ہے۔انہوں نے کہا شجر کاری مہم میں نجی شعبہ کا کردار قابل ستائش و تقلید ہے شہری ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں انہوں نے مزید کہا کہ خانیوال کو ایک مثالی ضلع بنانا میرا مشن ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.