سبی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے،ایس ایس پی
بدھ 16 اکتوبر 2019 19:36
(جاری ہے)
اس موقع پر سبی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری حاجی سعید الدین طارق،سینئر صحافی ناشاد بلوچ،سینئر صحافی سید طاہر علی ،نائب صدر میر جاوید رند،رئیس یوسف ہانبھی،سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی و سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران سبی حاجی محمد داود رند،جنرل سیکرٹری میر سیلمان رند ،سیٹھ سیوارام ،سیٹھ دیوان چند،منظور مری ،عبدالرحمان بگٹی،جیرام داس اور دیگر موجود تھے۔
ا یس ایس پی سبی ملک فاروق فیض لہڑی نے کہا کہ سبی پرامن شہر ہے اور یہاں کے لوگ امن پسند ہیں شہر میں امن وامان کی صورت حال مجموعی طور پر بہت بہتر ہے لیکن اسے مذید موثر اور دیر پا بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کا کام عوام کی جان ومال کی حفاظت کرناہے شہر میں چوری ،ڈکیتی اور راہزنی کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا اور امن کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا تاکہ لوگوں پولیس پر اعتماد بڑھے اگر کسی کو بھی کوئی شکایت ہو تو براست مجھ سے رابطہ کریں ان کی شکایت کا برقت ازالہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شہر میں قائم منشیات کے اڈوں کا جلد قلع قمع کیا جائے اور منشیات فروشوںکے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی چاہیے کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو رعایت کسی کے ساتھ نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ سبی شہر میں دو پولیس تھانوں کے علاوہ تیسرا پولیس تھانہ بھی بہت جلد قائم کیا جائے گا تاکہ عوام کو انصاف میسر کسی کے ساتھ زیادتی کسی صورت برادشت نہیں کیا جائے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو انعام سے نوازہ جائے گا جبکہ فرائض کی ادائیگی میںلا پرواہی اور غفلت کرنے والے پولیس آفیسران و اہلکاروں کو سزا دیا جائے گا اس سلسلے میں تمام پولیس آفیسران کو واضع پیغام دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں میڈیا اور تاجر برادری بھی پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں تاکہ ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.