پاک افغان طور خم بارڈر سے 4 ہزار 902 افغان باشندے ویزہ کے تحت پاکستان میں داخل ہوئے اور 4 ہزار 659 واپس افغانستان گئے
بدھ 16 اکتوبر 2019 23:03
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر کے جاری بیان کے مطابق پاک افغان طور خم باڈر سے دونوں ملکوں کے باشندوں کا افغانستان اور پاکستان آ مد اور واپس افغانستان جانے کا سلسلہ جاری ہے بدھ کو افغانستان سی4 ہزار902 افغان باشندے ویزے کے تحت پاکستان آ ئے ہیں جبکہ 206 پاکستانی بھی وطن واپس آ ئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 ہزار 659 افغان باشندے وطن واپس گئے ہیں جبکہ 185 پاکستانی ویزہ کے تحت افغانستان گئے ہیں۔مجموعی طور پر 5 ہزار108 لوگ پاکستان میں داخل ہوئے جبکہ 4ہزار 844 افغانی وپاکستانی باشندے افغانستان گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.