مانسہرہ ،25 سالہ نوجوان قتل ،قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر مانسہرہ کی حدود میں واقع گاوں شہیلیہ میں 25 سالہ نوجوان یاسر ولد عبدالستار کو گھر کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا.اور قاتل موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا.تھانہ صدر مانسہرہ میں مقتول کے بھائی ارشد ولد عبدالستار کی رپورٹ پر فخر زمان ولد علی زمان کے خلاف زیر دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق مقتول اپنا تین ہزار روپے قرض کی رقم مانگنے گیا.قاتل کی طرف گیا تھا.توں تکرار پر فخرزمان نے فائرنگ کر دی.جس سے یاسر شدید زخمی ھوگیا.جس کو تشویش ناک حالت میں کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ پہنچایا گیا.جہاں پر وہ دم توڑ توڑ گیا.کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ پوسٹمارٹم کے بعد نعش وارثاء کے حوالے کر دی گئی.پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.