اٹک،حکومت پاکستان کے احساس پر وگرام کے تحت مستحقین میں بغیر سود کے چھوٹے قر ضوں کے چیک تقسیم کر نے کی تقریب
جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:19
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے ڈی سی اٹک نے کہاکہ حکومت پاکستان کے احساس پر وگرام کے تحت اس تقریب میں 200 مستحقین میں چیک تقسیم کیے جارہے ہیں ،جن کی کل ما لیت76,70,000 ہے۔اس رقم سے یہ افراد اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ معاشرے سے غربت کے خاتمے کے لیے حکومت اپنا کر دار ادا کر رہی ہے اور اس کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں ،جن میں احساس پر وگرام بھی ایک قابل تحسین اقدام ہے۔حال ہی میں موجودہ حکومت نے نوجوانوں کی بہتری کے لیے کامیاب نوجوان پروگرام کا آغاز کیا ہے ۔ڈی سی اٹک نے کہا کہ اس رقم کے وصول ہونے کے بعد مالی طور پر غیر مستحکم افراد اپنا کاروبار شروع کر کے اپنی معاشی حالت بہتر بنا سکتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.