نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین اور کربلا کے دیگر شہداء کے چہلم کے سلسلے میں جلوس مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری سے برآمد ہو گا
جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:22
(جاری ہے)
اسی طرح صدر روڈ اقبال ہال سے میلوڈی چوک تک دونوں اطرف کی ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔ میونسپل روڈ لال مسجد سے شہدا چوک جی پی او چوک تک دونوں اطراف ٹریفک کے لئے بند رکھا جائے گا۔
اسی طرح پولی کلینک سے اقبال ہال تک لقمان حکیم روڈ بند رہے گا جبکہ شہری آمدورفت کیلئے کلثوم پلازہ چوک سے چائنہ چوک تک جناح ایونیو استعمال کریں گے۔ اسی طرح ناظم الدین روڈ سے خیابان چوک فیصل ایونیو استعمال کی جا سکے گی جبکہ سیونتھ ایونیو سہروردی سے جی سیون آؤٹ لوپ سروس روڈ اقبال ہال پوسٹ آفس سروس روڈ سے فضل حق یوٹرن لے کر جناح ایونیو کھلا رہے گا۔ ٹریفک پلان کے مطابق شہری آبپارہ سہروردی روڈ، شہید ملت روڈ استعمال کریں گے۔ آئی ٹی پی ایف ایم ریڈیو بھی شہریوں کو ٹریفک کی تازہ ترین صورت حال سے باخبر رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.