عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کئے گئے کام اپنی ذمہ داری سمجھ کر کئے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:46
(جاری ہے)
، قبل ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاء الحق نے خطبہ استقبالیہ میں کہا کہ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے ٹیم لیڈر کے طور پر اپنی ذمہ داری بڑے احسن طریقہ سے نبھائیں، آپ جیسے متحرک، انتھک اور بے لوث آفیسر بہت کم ہوتے ہیں، وقت کی پابندی اور دسپلن آپ کے رہنما اصول رہے، قائد اعظم کے فرمان کام کام اور کام کا آپ عملی نمونہ ہیں۔
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی نیاز احمد گشکوری، ملک خیر محمد بدھ، ایم ایس مہر اقبال، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ نعیم احمد خان، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد شہزاد نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کو ضلع میں تعلیم و صحت کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کرنے، انفراسٹرکچر کے قیام جس میں فیاض پارک، تلیری باغ، یاد گار کلب، فیصل سٹیڈیم کی بحالی، سہولت سنٹر،ہیلپ لائن، آڈیٹوریم کا قیام شامل ہیں، ڈائیلسس سوسائٹی، عوامی دسترخواں جیسے فلاحی کام شروع کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کے ساتھ ضلع میں قیام امن اور عوامی مسائل کے حل کیلئے بہتر کوارڈینیشن رہی،آپ کی قائدانہ صلاحیت میں ایک پٹواری اور کنسٹیبل سے لے کر اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی تک ایک منظم اور مربوط رابطہ قائم رہاجو اپنی مثال آپ ہے۔ الوداعی تقریب میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کے تعیناتی کے دوران مظفرگڑھ کی تعمیرو ترقی پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دیکھائی گئی۔ بعد ازاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنران، صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر کو تحائف اور گلدستے پیش کئے۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی، سی ای او تعلیم مسعود ندیم، سی ای او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن،اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ رانا محمد شعیب، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو ڈاکٹر فیاض، اسسٹنٹ کمشنر جتوئی زریاب ساجد، اسسٹنٹ کمشنر علی پور محمد عامر، اسسٹنٹ کمشنر احمد پو ر سیال اسد علی بدھ، انجمن تاجران سے ملک جاوید، امیر حسن، شیخ عامر سلیم سمیت ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.