ایبٹ آباد پولیس نے تین ہفتوں کے دوران 118کلوچرس،14کلوہیروئن اور806بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان گرفتار کرلئے
جمعہ 18 اکتوبر 2019 19:09
(جاری ہے)
نواں شہر پولیس نے 15 مقدمات میں 21کلو،035 گرام چرس،2کلو 345گرام ہیروئن اور 25 گرام آئس قبضہ پولیس کی، تھانہ مانگل پولیس 6 مقدمات میں 8 کلو 420 گرام چرس 20 بوتل شراب برآمد کی۔ حویلیاں پولیس نے 19 مقدمات درج کئے جن میں 24 کلو 302 گرام چرس، 2 کلو 916 گرام ہیروئن اور 465 بوتل شراب،12 کلو 300 گرام افیون برآمد کی۔
تھانہ ناڑہ پولیس نے 4 مقدمات میں 4 کلو 340،گرام چرس برآمد کی، لورہ پولیس نے 02مقدمات میں 2 کلو 760 گرام چرس برآمد کی۔ ڈونگاگلی پولیس نے 03 مقدمات میں 3 کلو 60گرام چرس اور بکوٹ پولیس نے 2 مقدمہ میں 2 کلو 65گرام چرس برآمد کی ۔گزشتہ تین ہفتوں میں ٹوٹل 90مقدمات زیر دفعہ 9سی سی این ایس اے کے تحت درج کیے گئے جن میں ،118.646 کلو گرام چرس،14.570 کلو گرام،ہیروئن،25 گرام آئس،806 بوتل شراب،12.300کلو گرام افیون کی برآمد کی گئی ۔ ضلعی پولیس سربراہ نے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی ہے جبکہ عوام سے اپیل کی ہے کہ منشیات جیسی لعنت سے ضلع کو پاک کرنے میں ایبٹ آباد پولیس کا ساتھ دیں اور منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کے متعلق مقامی پولیس کو اطلاع دے کر اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.