چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر حفاظتی انتظامات سخت کئے جائیں گے،ڈی سی تھرپارکر
جمعہ 18 اکتوبر 2019 21:13
(جاری ہے)
انہوں نے میونسپل کمیٹی اور ٹاؤن افسران کو ہدایت کی کہ جلوسوں کے گذر گاہوں میں صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کی فراہمی، اسٹریٹ لائٹس کو فعال بنانے اور مچھر مار اسپرے کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ماتمی جلوسوں کے گذر گاہوں کے ساتھ ایمنولینس،ڈاکٹر، پیرا میڈیکل اسٹاف، ادویات کی فراہمی اور ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹر، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ادویات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔انہوں نے حیسکو کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مجالس اور جلوسوں کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نے منتظمین کو ہدایات کی کہ وہ رضاکار مقرر کرکے آنے والے لوگوں کی تلاشی لی جائے اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے۔ ڈپٹی کمشنر تھرپارکرڈاکٹر شہزاد طاہر تھیم نے کہا کہ کسی بھی درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے ڈی سی ہاؤس مٹھی میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ اجلاس میں اسٹنٹ کمشنر نور الدین ھنگورجو، اسٹنٹ کمشنر مٹھی محمد اسلم سلیم، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تھرپارکر ڈاکٹر ارشاد احمد میمن، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر گوردھن داس، میڈیکل سپرنٹڈنٹ سول ہسپتال مٹھی ڈاکٹر گل منیر وسطڑو، چیف میونسپل آفیسر مٹھی محمد ملوک خاصخیلی، امام بارگاہوں کے منتظمین اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.