ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی

جمعہ 18 اکتوبر 2019 22:55

لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی ، رپورٹ کے مطابق 617 مقامات کو چیک کیا گیا اور125 خلاف ورزیاں پائی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 163000 روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے،اسی طرح 40 افراد کو حراست میں لیکرایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا اور19 افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :