ڈرامے میں کبھی بھی ذو معنی گفتگو اور جگت نہیں کی ‘ امانت چن
اسٹیج ڈرامے کے معیار کو بر قرار رکھنے کیلئے از سر نو غوروخوض کرنا ہوگا‘ گفتگو
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 13:00
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں امانت چن نے کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ آپ صرف فحش جگت بازی سے ہی سامنے بیٹھنے والے کو محظوظ کریں ، میر اریکارڈ ہے کہ میںنے آج تک اسٹیج پر کبھی ذو معنی گفتگو اور جگت نہیں کی بلکہ عام بات چیت کو نئے رنگ اور انداز سے پیش کرتا ہوں اور مجھے داد بھی ملتی ہے ۔
اس کے علاوہ میں ایسی حرکات بھی کرتا ہوں جو تہذیب کے دائرے میں ہوتی ہیں اور لوگ ا س پر ہنسنے پر بھی مجبور ہو جاتے ہیں۔ امانت چن نے کہا کہہمیں یقینی طو رپر اسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے سوچ بچار کرنی چاہیے اور میرے خیال میں معیا رکو بر قرار رکھنے کیلئے از سر نو غوروخوض کرنا ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.