سعودی عرب روسی فلم فیسٹیول کی میزبانی کرے گا
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:43
(جاری ہے)
روس کے معروف فلمی چین کارو کے سربراہ پال ہیتھ اور زینیاکوفا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ریاض میں منقعدہ فلم فیسٹیول کے ذریعے روسی سنیما ثقافت کا ذائقہ ریاض میں لا رہے ہیں، یہ پہلا موقع ہے جب ریاض روسی فلم کی میزبانی کر رہا ہے اور ہم اس بات پر پرجوش ہیں کہ یہاں کے ناظرین ہماری فلموں اور ثقافت کو کس طرح قبول کریں گے۔
انھوں نے امید ظاہر کی کہ روسی فلمیں ریاض کے ناظرینکے دلوں میں ایک ردعمل پائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں نو بہترین روسی فلموں اور متحرک تصاویر کو سعودی سامعین کے لیے منتخب کیا گیا،ان کی سکریننگ ریاض کے کنگ فہد کلچرل سنٹر میں ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.