وفاقی وزراء علی زیدی اور نور الحق قادری کی مفتی محمد نعیم سے ملاقات
ہم مدارس کے طلباء کی دھرنے اور احتجاج میں شرکت کی شدید مخالفت کرتے ہیں،مفتی محمد نعیم کا اعلان
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم تمام مدارس سے درخواست کرتے ہیں کہ کسی دھرنے ، ریلی یا ایسے کسی بھی پروگرام میں طلباء شرکت نہ کریں۔
ریلی میں شریک طلباء اگر زخمی ہوئے تو مدارس بدنام ہوں گے، ایسی صورتحال میں دنیا میں اپنے طلباء کا تعارف نہیں کرا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جامع میں 53 ممالک سے طلباء دینی مدارس میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ادارے کو اگر سیاسی عزائم کے لئے استعمال کیا تو کوئی ملک اپنے طلباء یہاں نہیں بھیجے گامزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.