منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا، ڈی پی او اوکاڑہ
اتوار 20 اکتوبر 2019 19:55
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ نے ضلع بھر میںسماج دشمن عناصر،منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مہم چلوائی جسکے نتیجے میں ،ڈی ایس پی دیپالپوررسرکل انعام الحق نے پولیس کو ہدایات جاری کیںاور اسی سلسلہ میں تھانہ بصیر پور پولیس نے کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار شراب فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار کر لیے، ملزم شان جھبیل، تنظیم الحسن ، یاسین سے 30لیٹر شراب معہ چالو بھٹی اور محمد احمد سے ناجائز اسلحہ برآ مد ہوا ۔
ڈی پی او جہانزیب نذیر خان نے کامیاب کارروائی کرنے پر تھانہ بصیر پور کو شاباش دیتے ہوئے ضلع بھر کے ایس ایچ او زکو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں او ر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلا ف بھر پورکارروائیاں جاری رکھیںمنشیات فروش کسی بھی رو رعائت کے مستحق نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.