مئیر کراچی کی انٹر کامرس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان انس حبیب کے گھر آمد
اتوار 20 اکتوبر 2019 20:50
(جاری ہے)
وسیم اختر نے اول آنے والے نوجوان کے والدین کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے نوجوانوں نے عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرکے دکھایا ہے اور انس حبیب بھی ایسے ہی باصلاحیت نوجوانوں میں سے ایک ہے۔
ایک سوال کے جواب میں مئیر کراچی نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بعض عناصر کی جانب سے دانستہ طور پر کراچی کے ہنر مند اور باصلاحیت نوجوانوں کو نیچا دکھانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے مگر اس شہر کے سپوتوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہر مشکل اور رکاوٹ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ہمیشہ وطن کی مٹی کی لاج رکھی ہے۔ وسیم اختر کی جانب سے انس حبیب کو بطور حوصلہ افزائی کیش انعام سے بھی نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.