غیر ملکی سرمایہ کاری میں 112 فیصد اضافہ مضبوط معاشی صورتحال کا ثمر ہے، نئی انڈسٹریز کے قیام سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا،میاں خرم الیاس
پیر 21 اکتوبر 2019 23:42
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 112فیصد اضافہ حکومت کی مضبوط معاشی صورتحال کا ثمر ہے،غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے ملک بھر میں نئی انڈسٹریز کا قیام عمل میں آنے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گااور ملک بھر میں روز گار کے لاکھوں مواقع کی دستیابی سے بے روزگاری کا مسئلہ بھی حل ہوگا اور ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ۔
میاں خرم الیاس نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے کاروبار کی رجسٹریشن اور اس کو چلانے سے متعلق طریقہ کار کو آسان بنانے کیلئے انسپکشن فری بنانے کے ساتھ ساتھ کاروبار پر لگائے جانے والے غیر ضروری ٹیکسز کو ختم کرنے ، کاروبار کی رجسٹریشن اور اس کو چلانے کے لیے درکار لائسنسوں، این او سی اور اجازت سے متعلق تمام تفصیلات اکٹھی کرنے ،غیر ضروری تقاضوں کو ختم اور طریقہ کار کو آسان بنانے سے کاروبار میں آسانی، ٹیکسوں میں رعایت اورصنعتی مشینری کی درآمد پر ٹیکسوں کے خاتمہ سے متعلق عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے، اس سے غیر ملکی سرمایہ کار ی میں مزید اضافہ ہوگااور نئی انڈسٹریز کے قیام سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.