پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا سید نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس
منگل 22 اکتوبر 2019 14:30
(جاری ہے)
اجلاس میں داخلہ ڈویڑن کے آڈٹ اعتراضات 2017-2016 کا جائزہ لیا جانا تھا تاہم اجلاس میںکمیٹی نے سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا جس پر وزارت داخلہ کے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ آج کیبنٹ میٹنگ ہے اس لئے سیکرٹری داخلہ نہیں آسکے۔
سید نوید قمر نے کہا کہ سیکرٹری داخلہ کو بروقت اطلاع دینی چاہئے تھی، اتنا تو خیال رکھنا چاہئے کہ ہمیں عدم شرکت کے حوالے سے بروقت اطلاع دی جاتی۔ اگر قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوتا تو میں اجازت دے دیتا مگر یہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہے اور اس میں سیکرٹری کا شرکت کرنا لازمی ہے۔ سید نوید قمر نے سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر کمیٹء کا اجلاس ملتوی کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.