اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔کتے نے بچے کوکاٹ لیا،ٹی ایچ کیوہسپتال میں ویکیسن کی عدم دستیابی، ورثاء کا احتجاج
منگل 22 اکتوبر 2019 19:01
(جاری ہے)
زید نامی حافظ قرآن بچہ دیپالپور مدرسے میں پڑھنے جا رہا تھا کہ راستے میں آوارہ کتے نے بچے کو کاٹ لیا معصوم بچہ شدید زخمی ہو گیا جسے زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کیا گیا جہاں کتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے زخمی بچے کا علاج ممکن نہیں بچے کے ورثاء کے مطابق زخمی بچے کا علاج نہیں کیا جا رہا بلکہ اسے ابتدایی طبی امداد بھی نہیں دی جا رہی ورثاء شدید پریشان ہیں ہیں انہوں۔
نے کمشنر ساہیوال ڈویڑن سے فوری کاروایی کا۔مطالبہ کیا ہے دوسرے جانب شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہے جن۔کے کاٹننے سے آیے روز شہری زخمی ہو رہے ہیں۔مگر ہسپتال میں اس حوالے سے ویکسین دستیاب نہ ہونے سے شہریوں۔کو سخت مشکلات کا سامناکرناپڑ رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.