کیا مہوش حیات اور شاہ ویر جعفری نے شادی کرلی
مداح شاہ ویر جعفری اور مہوش حیات کو نئی زندگی کی نیک تمناؤں سے بھی نواز رہے ہیں
بدھ 23 اکتوبر 2019 12:06
(جاری ہے)
حیرت کی بات تو یہ ہے کہ مہوش حیات نے شاہ ویر جعفری کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ جلد ہی ملیں گے۔شاہ ویر جعفری کی جانب سے شیئر کی گئیں ان تصاویر پر مداح حیران ہیں۔ بعض لوگ تو برا مناتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں شادی کا دعوت نامہ بھی نہیں بھیجا جب کہ کچھ لوگ دونوں کو نئی زندگی کی نیک تمناؤں سے بھی نواز رہے ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اور تصویر میں شاہ ویر اور مہوش کے ساتھ نامور پاکستانی گلوکار ابرارالحق بھی نظر آرہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں نے حقیقی طور پر شادی نہیں کی بلکہ ہوسکتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ کسی میوزک ویڈیو میں کام کررہے ہوں جس کی تصاویر شاہ ویر نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.