کم کردشیان کو 39 ویں سالگرہ پر شوہر کی جانب سے انوکھا تحفہ

بدھ 23 اکتوبر 2019 13:15

کم کردشیان کو 39 ویں سالگرہ پر شوہر کی جانب سے انوکھا تحفہ
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) امریکی اداکارہ کم کردشیان کو ان کے شوہر ریپر کینے ویسٹ نے ان کی سالگرہ پر انوکھا تحفہ پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

کینے ویسٹ نے کم کردشیان کے نام پر ایک ملین ڈالر عطیہ کیا ہے، جس پر کم کا کہنا ہیکہ ان کے اس تحفے نے انہیں بہت خوشی دی ہے، کم کردشیان نی21 اکتوبر کو اپنی39 ویں سالگرہ منائی۔

متعلقہ عنوان :