چھاتی کے سرطان سے متعلق یوفون ٹاورز میں آگہی سیمینار
بدھ 23 اکتوبر 2019 20:04
(جاری ہے)
پروگرام میں ماہرین نے انکشاف کیا کہ اس بیماری کی بروقت شناخت سے زندگی بچنے کی شرح بڑھ کر 90 فیصد تک ہوجاتی ہے۔
اس سیشن کے بعد مریضوں اور اس مرض سے صحت یاب خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے یوفون ٹاور کو پنک لائٹس سے روشن کیا گیا۔ یہ یوفون کی جانب سے دیرینہ روایت ہے کہ وہ اس طرح کے اقدامات کے لئے تعاون کرتا ہے اور سماجی طور پر ذمہ دار ادارے کے طور پر ان مسائل کو اجاگر کرتا ہے جن کا ہر پاکستانی کو براہ راست سامنا ہوتا ہے۔ عوام میں اس بیماری سے متعلق آگہی پھیلانے کے بارے میں پنک ربن پاکستان کے سی ای او عمر آفتاب نے کہا، "ہم ہر سال ہزاروں قیمتی جانیں لاعلمی، تاخیر سے تشخیص اور چھاتی کے کینسر سے متعلق غلط تصورات کی وجہ سے ضائع کردیتے ہیں۔ اس لئے آگہی ہی واحد بچاؤ کا راستہ ہے۔" اکتوبر کو چھاتی کے کینسر سے آگہی کا مہینہ قرار دے کر اسے بین الاقوامی سطح پر پنکٹوبر کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس ماہ کے دوران پنک ربن نہ صرف معلوماتی مواد کے ذریعے خواتین اور طالبات میں آگہی پھیلاتا ہے بلکہ وہ مقامی سطح پر مختلف تقاریب میں براہ راست رابطے کے ذریعے خواتین اور لڑکیوں کو آگہی فراہم کرتا ہے۔ مختلف سطحوں پر آگہی سیشنز کے انعقاد کے ذریعے چھاتی کے کینسر سے متعلق غلط تصورات کو ختم کیا جاسکتا ہے جس کے نتیجے میں لوگ اس مرض سے زیادہ موثر انداز سے نبرد آزما ہوسکتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.