ڈیرہ اسماعیل خان،صوبے بھر میں جے یو آئی (ف) کے دھرنے کے پیش نظر خیبر پختونخواپولیس کی چھٹیاں منسوخ،سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
بدھ 23 اکتوبر 2019 20:50
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق لیڈیز پولیس کو مختلف تھانوں سے طلب کر لیا گیاہے، ٹیلی کمیونیکیشن پولیس ، ایف آر پی پولیس ، ٹریفک پولیس ، کیپٹل سٹی پولیس ، خیبر پختونخوا پولیس ، لیڈیز پولیس ، بی ڈی ایس سمیت پولیس کے تمام شعبوںکے اہلکاروں کو فوری طور پر ڈیوٹیوں پر آنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ریسکیو 1122کے اہلکاروں کو بھی چوکس کرتے ہو ئے ان کی چھٹیاں عارضی طور پر منسوخ کردی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف الزامات کے تحت معطل ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بھی ڈیوٹیوں کے لئے طلب کر لیا گیا ہے۔ جے یو آئی (ف)کے دھرنے کے پیش نظر صوبے میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.