عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات کیلئے ورکرز کنونشن کا انعقاد
اکتوبر سے 11نومبر تک مشعل بردار جلوس نکلیں گے
بدھ 23 اکتوبر 2019 23:03
(جاری ہے)
گزشتہ روز چونگی امر سدھو فیروزپور روڈ لاہور پر عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے پی پی 162 ، پی پی 163، پی پی 165 ، پی پی 166، پی پی 168اور پی پی 169 کے عہدیداروں اور کارکنان پر مشتمل میلاد کنونشن منعقد ہوا۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نائب ناظم اعلیٰ کورآرڈینیشن انجینئر رفیق نجم نے کہا کہ پاکستان اور عالم اسلام کا امن سیرت مصطفی پر عمل پیرا ہونے میں ہے، انہوں نے کہا کہ الحمداللہ داتا کی نگری کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ 37سال سے عالمی میلاد کانفرنس کی میزبانی کررہی ہے، اس سال بھی ہمیشہ کی طرح عشاقان مصطفی اور داتا کی نگری کے باسی جوق در جوق عالمی میلاد کانفرنس میں شریک ہو کر کریم آقا سے تجدید عہد وفا کرینگے۔
میلاد ورکرز کنونشن سے حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل، اصغر ساجد، ڈاکٹر تنویر اعظم سندھو، ثاقب بھٹی،بابر چودھری و دیگر رہنماء وں نے بھی خطاب کیا۔ کنونشن کے میزبان اصغر ساجد نے تمام شرکاء کاشکریہ ادا کیا اور نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن کویقین دلایا کہ نشتر ٹائون سے ایک بڑی تعداد مینار پاکستان پر منعقدہ عالمی میلاد کانفرنس میں شریک ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.