رگبی ورلڈ کپ، ویلز اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیمی فائنل (آج) کھیلا جائے گا

ہفتہ 26 اکتوبر 2019 16:40

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2019ء) جاپان میں جاری رگبی ورلڈ کپ 2019 کا دوسرا فائنل (آج) اتوار کو ویلز اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ویلز نے فرانس اور جنوبی افریقہ نے میزبان جاپان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی، دوسرے سیمی فائنل میں جو بھی ٹیم جیتے گی وہ 2 نومبر کو فائنل میں انگلینڈ سے مدمقابل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :