شائقین میں بیٹھ کربیوی کی کامیابی کو سراہنے پر فواد خان کے سوشل میڈیا پرچرچے
صدف خان ریمپ پر آئیں تو فواد خان پہلی صف میں بیٹھ کر موبائل فون سے ان کی ویڈیو بناتے رہے
پیر 28 اکتوبر 2019 13:16
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب صدف خان شو اسٹاپر ہانیہ عامر اورفیروز خان کے ساتھ ریمپ پر آئیں تو فواد خان پہلی صف میں بیٹھ کر موبائل فون سے ان کی ویڈیو بناتے رہے۔
ایونٹ میں گلوکار عاصم اظہر بھی موجود تھے جو فیشن پاکستان ویک میں ماڈلنگ کے بجائے اپنی دوست ہانیہ عامر کی سپورٹ کے لیے موجود تھے۔ ہانیہ عامر کی ریمپ پر واک کے دوران عاصم اظہر بھی ان کی ویڈیو بناتے رہے۔سوشل میڈیا پر فواد خان اور عاصم اظہر کی بے حد تعریف کی جارہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین فواد خان کو اپنی اہلیہ صدف سے محبت کرنے کے ساتھ انہیں عزت دینے اور ان کا ساتھ دینے پر سراہ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.