آئی سی سی نے دنیا کے نمبر 1 آل راونڈر پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی
بنگلہ دیش کرکٹر شکیب الحسن نے میچ فکسنگ کیلئے روابط کیے جانے اور ان روابط کو رپورٹ نہ کرنے ہر اعتراف کر لیا
محمد علی منگل 29 اکتوبر 2019 19:16
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی آل راونڈر نے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے سے تو انکار کر دیا تھا، تاہم انہوں نے آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت میچ فکسنگ کی پیش کش کو رپورٹ نہیں کیا۔ بتایا گیا ہے کہ بکیز کی جانب سے میچ فکسنگ کیلئے رابطہ کیے جانے کے بعد شکیب الحسن نے پیش کش کو قبول تو نہیں کیا، تاہم آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ پر بھی عمل نہیں کیا۔
شکیب الحسن کیلئے لازم تھا کہ وہ ان رابط کو رپورٹ کرتے، تاہم انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ اسی باعث اب ان پر آئی سی سی نے 2 سلا کیلئے تمام طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی ہے۔ اس عرصے کے دوران شکیب الحسن کا کوڈ آف کنڈکٹ دیکھا جائے گا اور ایک سال بعد آئی سی سی ان کے کیس کا دوبارہ جائزہ لے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.