بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
نوشکی اور دیگر علاقوں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا
محمد علی منگل 29 اکتوبر 2019 21:47
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں نوشکی اور دیگر علاقوں میں منگل کی شب کو محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ خوف زد ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
اس دوران لوگ خوف زدہ حالت میں باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ تاہم خوش قسمتی سے زلزلے کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہو۔ جبکہ زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی سے متعلق تفصیلات کا اںتظار کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے فراہم کی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.