شہریوں کو پینے کا صاف پانی اور گندے پانی کی نکاسی کی سہولیات بہتر سے بہتر بنائی جائیں،ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز
جمعہ 1 نومبر 2019 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عملے کی کسی قسم کی غفلت کی اجازت ہر گز نہیں ۔
اجلاس کے بریفنگ دیتے ہوئے ایکسین پبلک ہیلتھ نے بتایا کہ کچھ آر او پلانٹ پر بیٹریاں نہ ہونے اور لائٹ نہ ہونے کے باعث مسائل پیش آرہے ہیں جنہیں جلد دور کیا جائے گا۔ جبکہ کہ مورو، کنڈیارو، ٹھارو شاہ اور بھریا روڈ میں نکاسی آب کی اسکیموں کے مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے حکم دیا کہ جہاں بھی ناجائز تجاوزات ہیں انہیں ہٹا کر فوری طور پر ترقیاتی اسکیموں کو مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو پینے کے صاف پانی اور نکاسی آپ کی بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.