حالیہ برسوں کے دوران دنیا میں 1109 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، یونیسکو

پیر 4 نومبر 2019 14:45

حالیہ برسوں کے دوران  دنیا میں 1109 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی ..
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2019ء) یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق حالیہ برسوں کے دوران دنیا میں 1109 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق2017 اور 2018 کے دوران صحافیوں کی 55 فیصد ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب ان ممالک میں امن تھا۔اکتوبر 2019 کے آخر تک ہلاک ہونے والے صحافیوں کی تعداد پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں کم ہے، تاہم رپورٹنگ کے دوران ان کے زخمی ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :