ڈی پی او بہاولنگرکے نوٹس پر بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر ویڈیو وائرل کرنے والاشیطان صفت ملزم ساتھی سمیت گرفتار
بدھ 6 نومبر 2019 22:12
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ ڈونگہ بونگہ مطلوب کمبوہ کو احکامات جاری کیے کہ سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی ویڈیو کے ملزمان کو فوری گرفتارکرکے قانونی کاروائی کی جائے جس پر پولیس تھانہ ڈونگہ بونگہ فوری حرکت میں آگئی۔
ٹھیک دوگھنٹے کے درمیان ملزمان کو ٹریس کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا اور ملزم نصیر اور اس کے ساتھی عدنان جوکہ ویڈیو بناتا رہا کو پابند سلاسل کردیا۔اس موقع پر ڈی پی او بہاولنگر نے کہا کہ معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزادی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ والدین کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور اپنے گلی محلوں میں چھپے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں تاکہ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس
-
ملتان ، ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق
-
آئندہ بجٹ عوام دوست بنایا جائے ،معاشی خوشحالی ملک میں سیاسی استحکام سے منسلک ہے، سید یوسف رضا گیلانی
-
وزیراعلی پنجاب کا گوجرخان میں آسمانی بجلی اور گھروں کی چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
پنجاب حکومت کاپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے فروغ کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہ
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کی زیر صدارت دورہ کویت کے حوالہ سے اہم مشاورتی اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ،اسکے سرکردہ کارندے نفرت اور اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اسپیکرقومی اسمبلی کا رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
-
وزیر اعلی پنجاب نے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو67ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے،ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.