بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہ
پارلیمانی سسٹم میں مذاکرات سے انکارسسٹم کیلئے خطرہ ،بانی پی ٹی آئی کو عنقریب جیل سے باہر نہیں دیکھ رہاہوں
ہفتہ 25 مئی 2024 15:15
(جاری ہے)
وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام معاشی عدم استحکام کو جنم دیتا ہے اور اس کی وجہ بانی پی ٹی آئی ہے، بانی پی ٹی آئی سیاستدان ہوکر غیرسیاسی رویہ اپنائے ہوئے ہے، پارلیمانی سسٹم میں اگر مذاکرات سے انکاری ہوں تو پھر آپ سسٹم کیلئے خطرہ ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ انقلاب لانا ہے تو پارلیمنٹ چھوڑیں کیونکہ پارلیمان کا انقلاب سے کوئی تعلق نہیں، جس طرف سے آنکھ ماری جاتی ہے اب وہ آنکھ مارنے والی بات سے آگے ہیں۔پرویز الٰہی کے حوالے سے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پرویزالٰہی کی رہائی بنتی تھی، مجھے تو ان سے اتنی برداشت کی امید نہیں تھی، بے شک پرویزالٰہی مخالف ہیں لیکن جو لیڈر کیساتھ کھڑا رہے میں اسکی عزت کرتا ہوں۔مزید قومی خبریں
-
مزید 13 ہزار815 غیر قانونی افغانی واپس چلے گئے
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں کئی ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں : عظمیٰ بخاری
-
200 سے زائد طبی آلات پر ٹیکس سے علاج مزید مہنگا
-
پنجاب کے قرض میں 23 ارب کی کمی ہوئی،پہلی بار گندم کی مد میں بھی قرض صفر ہونے جا رہا ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ملک کو سیاسی اور معاشی استحکام دینا چاہتے ہیں۔ شرمیلا فاروقی
-
پنجاب کے مجموعی قرضوں میں30ارب کی کمی ہوئی ۔صوبائی وزرا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان میں غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس
-
کرپشن کرنے کے لئے سکھر بیراج کا دروازہ توڑا گیا ہے،حلیم عادل شیخ
-
چیچہ وطنی میں تین مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات
-
عدالت عالیہ نے پرویز الہٰی کی انتخابی عذرداری کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.