ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرپی ڈی اے حیات آبادنے بنیادی مراکز صحت کا معائنہ کیا

جمعرات 7 نومبر 2019 13:21

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2019ء)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرپی ڈی اے حیات آبادپشاوررضوانہ ڈارنے پشتخرہ،سنگواورسربندکے بی ایچ یوزکامعائنہ کیا۔

(جاری ہے)

معائنے کے دوران انہیں مریضوں کودی جانی والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔رضوانہ ڈارنے مجموعی صورتحال پراطمیان کااظہارکیا۔ان کاکہناتھاکہ صحت اورصفائی کی صورتحال میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔