تعلیمات مصطفے سے محبت، مروت اور مودت کا درس ملتا ہے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
محبت رسول کا چراغ ہر سینے میں روشن کرنے کی ضرورت ہے۔تمام مسلمان ماہ ربیع الاول تحفظ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کے جذبے کے ساتھ منائیں اور عوام کو رسول اللہ ﷺ کی دشمن اور گستا خ قادیانیوں کے عقائد امت مسلمہ کے سامنے رکھیں ،علماء کرام
جمعہ 8 نومبر 2019 22:19
(جاری ہے)
عشق رسول ہی اتحاد امت کی بنیاد بن سکتا ہے۔ مغربی قوتیں مسلم اُمّہ کے جذبہ عشق رسول سے خائف ہیں۔
کامل ایمان کے لئے محبت رسول کو دوسری تمام محبتوں پر غالب کرنا لازم ہے۔ اہل حق عشق رسول کی ناقابل تسخیر طاقت سے اسلام دشمن قوتوں کا مقابلہ کریں گے۔ مسلمانوں کے جسموں سے روح محمد نکالنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ سامراجی، استعماری اور طاغوتی طاقتیں پیغمبر اسلام کے ماننے والوں کو بکھیرنا چاہتی ہیں۔ تاجدار ختم نبوت کی عظمتوں کا جھنڈا تاقیامت سر بلند رہے گا۔ مسلم حکمران سیرت رسول کی روشنی میں پالیسیاں بنائیں۔ اسوہ حسنہ کی پیروی ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضامن ہے۔ غلامان رسول ختم نبوت کے معاملے میں کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو سکتے۔ ناموس رسالت پر پہرہ دینا اہل حق کا شیوہ ہے۔ علماء نے کہا کہ سیرت مصطفی منانے کے ساتھ ساتھ سیرت مصطفیﷺکو اپنانا ضروری ہے،تمام پریشانیوں اور مسائل کا حل اسوئہ حسنہ میں عمل پیراہونے میں ہے،مزید ان کا کہناتھا کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی جان اور اساس ہے اس کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیا رہیں۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.