وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود کا رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دورہ ، اجتماع کیلئے واسا کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا،بہترین انتظامات کرنے پر افسران و عملہ کو شاباش دی
جمعہ 8 نومبر 2019 23:42
(جاری ہے)
ایس ڈی اوسعد صدیقی نے وائس چیئرمین واسا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ واسا کا عملہ پانی و سیوریج کے نظام کو بحال رکھنے میں بھر پور طریقے سے مگن ہے۔
واسا کا عملہ اجتماع کے شرکاء کی سہولت کیلئے 24گھنٹے موجود رہے گا اور شرکاء کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔اس سلسلے میں وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود نے افسران اور عملے کو بہترین انتظامات کرنے پر شاباش دی اور ہدایت جاری کی کہ پوری دلجمعی کیساتھ پانی و سیوریج کے نظام کو فعال ر کھا جائے۔مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.