ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 9 نومبر 2019 10:50

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئل کی توقع سے کم پیداوار کا امکان اور ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 2 فیصد بڑھ کر 2579 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :