گوجرانوالہ،سرکاری سکولوں میں واش اینڈ ہیلتھ پروگرام کا آغاز
منگل 12 نومبر 2019 21:35
(جاری ہے)
جس میں طلبہ کے ذریعے عوام تک صحت و صفائی کا پیغام پہنچایا جائے گاتا کہ کلین اور صحت مند پاکستان تشکیل پا سکے۔ کوآرڈینیٹر یونیسیف محمد آصف نے بتایا کہ 2050 سکولوں کے بچوں میں صحت وصفائی کا احساس پیدا کیا جائے گا۔
سکولوں میں 20 پیغامات دئیے جائیں گے۔ جس میں طلبہ کو صفائی کے اصولوں پر عمل کرنے، درخت اگانے، پروٹین والی سبزیاں کھانے سمیت دیگر پیغامات شامل ہیں۔اس موقع پر ڈی ای او قادر بخش اور ڈپٹی ڈی ای او اختر حسین نے بھی خطاب کیا۔ سیمینار میں سربراہان ادارہ جات کو واش اینڈ ہیلتھ کے حوالے سے باقاعدہ تربیتی ورکشاپ بھی کروائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.