فیصل آباد، اینٹی کرپشن ٹیم کی کارروائی،جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ تیار کرنے پر پٹواری اور سیکرٹری یونین کونسل سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج
بدھ 13 نومبر 2019 00:05
(جاری ہے)
تفصیلات کی مطابقڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمران رانا عباسی کو چک 61/4 آر ضلع ساہیوال کے رہائشی محمد منشاء نے درخواست گزار تھی کہ آصف عرف بلو ‘ اسد الله ‘ جویریہ اور بتول بی بی نے سیکرٹری یونین کونسل چک نمبر 415 تاندلیانوالہ عبدالقیوم اور پٹواری نور جمال سے ساز باز کرکے جمیل بی بی کا جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ تیار کیا جس میں متوفیہ کو کنواری ظاہرکرکے پٹواری سے مل کر 56 کنال 6 مرلہ قیمتی اراضی اپنے نام منتقل کرالی اور سائلان کو ان کے وراثتی حق سے محروم کر دیا ۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ( مانیٹرنگ ) زاہد مسعود نظامی کو انکوائری کی ہدایت کی جنہوں نے پٹواری نور جمال ‘ سیکرٹری یونین کونسل عبدالقیوم ‘ فیاض احمد ‘ شفیق احمد ‘نمبردار اویس خان کو گہنگار تحریر کیا جن کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ۔ مقدمہ کی مزید تفتیش ریجنل انسپکٹر مظہر الحق کے سپرد کر دی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.