70 لاکھ روپے کا ایک کیکڑا فروخت
دنیا کی مہنگی ترین ڈش جس کا کھانا چند امیر ترین لوگ کھا سکیں گے
سجاد قادر بدھ 13 نومبر 2019 07:05
(جاری ہے)
ریکارڈ قیمت پر فروخت ہونے والے اس کیکڑے کو ملک کے انتہائی مہنگے ریستوران میں پکا کر فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اس کیکڑے کی لمبائی 14.6 سینٹی میٹر ہے جس نے اسی علاقے سے ملنے والے ایک اور برفانی کیکڑے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جو گزشتہ برس 18 ہزار ڈالر میں نیلام ہوا تھا لیکن اس نئے کیکڑے کی آخری بولی ٹیٹسوجی ہاماشیٹا نے لگائی ہے۔ لاکھوں روپے کا یہ کیکڑا چند متمول افراد کی پلیٹوں میں پہنچے گا۔ٹیٹسوجی نے کہا کہ ’ میں جانتا ہوں کہ یہ ایک انتہائی فیصلہ ہے لیکن یہ ایک طرح کی جاپانی روایت بھی ہے، مجھے یقین ہے کہ کیکڑے کا ذائقہ اس کی قیمت کا نعم البدل ثابت ہوگا‘۔ہرسال کی طرح جاپان میں اس سال برفانی کیکڑوں کی تلاش کا موسم اس ہفتے شروع ہوا اور بدھ کو اس سلسلے میں پہلی نیلامی ہوئی۔جاپان میں برفانی کیکڑے مہنگے اور مرغوب غذا کا درجہ رکھتے ہیں۔ یہ ٹوٹوری پرفیکچر میں پائے جائے ہیں جو اوساکا اور ہیروشیما کے درمیان موجود ہونشو کے علاقےکے قریب واقع ہے۔اس مہنگے ترین کیکڑے کو پانچ روشن ستارے کا اعزاز اس کی خاص شکل، بلند معیار، لمبے پاو¿ں اور گوشت کی وجہ سے دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.